جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے سے انکار بھارت کے خلاف پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی میں 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعوی کریں گے۔پی سی بی نے دو ہوم سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف ستر ملین ڈالر ہرجانہ دائر کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ اس مقصد کے لیے غیر ملکی

وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم حملہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہوئے۔ جب سری لنکن ٹیم آئے گی تو بین الاقوامی کرکٹ بحال ہو جائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان کوانٹرنیشنل کرکٹ کے لیے سازگار ملک ثابت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…