جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف کتنے ارب روپے ہرجانے کا کیس تیار کر لیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کیخلاف قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی میں ستر ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے دو ہوم سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کے خلاف ستر ملین ڈالر ہرجانہ دائر کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے

غیر ملکی وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ سری لنکن ٹیم حملہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہوئے۔ جب سری لنکن ٹیم آئے گی تو بین الاقوامی کرکٹ بحال ہو جائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان کوانٹرنیشنل کرکٹ کے لیے سازگار ملک ثابت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…