جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

< سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والاہدف آسان تھا میچ جیتنا چاہیے تھا ٗ سرفراز احمد

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

ابو ظبی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والاہدف آسان تھا میچ جیتنا چاہیے تھا ٗ اگلے میچ میں کارکردگی کو بہتر بنائیں گے اور بھر پور کم بیک کریں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہناتھا کہ حارث نے اچھا کھیل پیش کیا امید ہے کہ

وہ آئندہ بھی اچھی پرفارمنس دیں گے ۔میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کا کہناتھا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتاہے ۔میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر رنگا ہیراتھ کو مین آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…