سری لنکا کی تباہ کن باؤلنگ آدھی پاکستانی ٹیم پویلین لوٹ گئی آخری امید کون؟جیتنے کیلئے مزید کتنے رنز چاہئیں؟

2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ  مرحلے میں داخل ،136 رنز کے ہدف کے تعاقب مں41  رنز پر 5 پاکستانی کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ،اوپنر سمیع اسلم 16 گیندوں پر 2 رنز بنا سکے جبکہ پہلی اننگز میں اچھی بلے بازی کرنیوالے محمداظہر بغیر کھاتہ کھولے ہوئے آئوٹ ہوگئے ۔شان مسعود نے 7 رنز سکور کئے۔اسد شفیق 20 رنز ،بابر اعظم نے 3 رنز بنائے ۔اس وقت کریز پر کپتان سرفراز احمد ہیں

اور انکے ساتھ حارث سہیل ہیں جو پاکستان کی آخری امید ہیںاس سے پہلے  میچ کے آخری  روز  پاکستانی بائولرز نے انتہائی شاندار گیند بازی  کی،پوری ٹیم کو67 اوورز میں 138 رنز پر ڈھیر کردیا،یاسر شاہ نے 5 لنکن بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی،حسن علی ،اسد شفیق اور حارث سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،جبکہ محمد عباس نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ابوظہبی ٹیٹ میچ کا لنچ کے بعد کا سیشن شروع ہے اور اس کے بعد بھی ایک سیشن باقی ہے ۔آسان  ہدف کو دیکھتے ہوئے یہ امید کی  جارہی ہے کہ گرین شرٹس آسانی کیساتھ یہ ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیں گے۔لیکن آدھی ٹیم کے آئوٹ ہونے کے بعد یہ ہدف حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…