ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ابوظہبی ٹیسٹ میچ ،136رنز کا آسان ہدف،پاکستانی ٹیم سے جس چیز کی امید تھی ویسا ہی ہوا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ  مرحلے میں داخل ،136 رنز کے ہدف کے تعاقب مں19 رنز پر 3 پاکستانی کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ،اوپنر سمیع اسلم 16 گیندوں پر 2 رنز بنا سکے جبکہ پہلی اننگز میں اچھی بلے بازی کرنیوالے محمداظہر بغیر کھاتہ کھولے ہوئے آئوٹ ہوگئے ۔اس سے پہلے  میچ کے آخری  روز  پاکستانی بائولرز نے انتہائی شاندار گیند بازی  کی،پوری ٹیم کو67 اوورز میں 138 رنز پر ڈھیر کردیا،

یاسر شاہ نے 5 لنکن بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی،حسن علی ،اسد شفیق اور حارث سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،جبکہ محمد عباس نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ابوظہبی ٹیٹ میچ کا لنچ کے بعد کا سیشن شروع ہے اور اس کے بعد بھی ایک سیشن باقی ہے ۔آسان  ہدف کو دیکھتے ہوئے یہ امید کی  جارہی ہے کہ گرین شرٹس آسانی کیساتھ یہ ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیں گے۔لیکن ابتدائی نقصان کے بعد یہ ہدف حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…