جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

اسٹوکس نے جس آدمی کی پٹائی کی وہ کون تھا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)معطل انگلش کرکٹر بین اسٹوکس مزید مشکلات میں پھنسے لگے ٗ برسٹل میں نائٹ کلب کے باہر جس شخص کی پٹائی کی وہ سابق فوجی نکلا جبکہ معطلی کے بعد 28کروڑ روپے کے اشتہاری معاہدے بھی خطرے میں پڑگئے۔گزشتہ ہفتے بین اسٹوکس نے کلب کے باہر جس آدمی کی پٹائی کی وہ ایک سابق فوجی تھا جو افغانستان میں اپنی خدمات انجام دے چکا تھا۔رائن ہیلز کی والدہ نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے

ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا جارحانہ مزاج بالکل نہیں رکھتا جبکہ وہ اس وقت شاک کی کیفیت میں ہے۔دوسری جانب بین اسٹوکس کے ستارے اب بھی گردش میں ہیں ٗانگلش کرکٹ بورڈ سے معطلی کے بعدان کے ایڈ اگریمینٹس بھی خطرے سے دو چار ہوگئے جس کے ساتھ انہیں 2ملین پاونڈز کا نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔ادھر انگلش اوپنر الیکس ہیلز کو نامناسب تصوریں سماجی ویب سائٹ پر پوسٹ کر نے پر بھی انکوائری کا سامنا کر نا پڑا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…