ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل سیزن تھری میں ہوگی اب چوکوں چھکوں کی برسات،مزید 6غیر ملکی کرکٹرز نے معاہدے پر دستخط کر دئیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان سپرلیگ سیزن تھری کیلئے مزید چھ غیرملکی کرکٹرزنے معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔اسٹار کرکٹرز میں آسٹریلیا کے مچل جونسن اورکرس لین، ویسٹ انڈیزکے ایون لوئیس اورسری لنکن اینجلو میتھیوز شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپرلیگ تھری کا انعقاد آئندہ سال فروری میں ہوگاجس میں شرکت کیلئے چھ مزید غیرملکی کرکٹرز نے معاہدوں

پردستخط کردیئے ہیں۔ جن میں آسٹریلیا کے آل رانڈر مچل جونسن اورہارڈ ہٹنگ بیٹسمین کرس لین شامل ہیں۔ جنوبی افریقی جے پی ڈومینی اورعمران طاہر بھی پی ایس ایل تین کاحصہ ہوں گے۔ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے خطرناک بیٹسمین ایون لوئیس نے بھی معاہدے پردستکط کردیئے ہیں۔ لوئیس نے حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف 130گیندوں پر176رنز کی طوفانی اننگ کھیلی ہے۔

افغان اسپنر راشد خان بھی پی ایس ایل تھری میں شرکت کریں گے۔پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے سیمی فائنل اورفائنل پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ جس میں چھٹی نئی ٹیم ملتان سلطان بھی شامل ہوگی۔ اس طرح اس بارٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…