پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کل چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالیں گے

datetime 8  اگست‬‮  2017

نجم سیٹھی کل چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالیں گے

لاہور (این این آئی)پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی اگلے3 سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی ذمے داریاں کل سنبھالیں گے۔ وہ بدھ کو نئے چیئر میں پی سی بی کا چارج سنبھالیں گے اور شہریار خان کی جگہ منتخب ہوں گے ٗپی سی بی کے سر پرست اعلی اور… Continue 23reading نجم سیٹھی کل چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالیں گے

ایک کروڑ انعامی رقم کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا،یونس خان

datetime 8  اگست‬‮  2017

ایک کروڑ انعامی رقم کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا،یونس خان

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے میرے لیے ایک کروڑ روپے کے انعام کا علان کیا ہے ٗعلم ہونے پر میں نے یہ رقم انڈس ہسپتال اور ایدھی فائونڈیشن کو عطیہ کرنے… Continue 23reading ایک کروڑ انعامی رقم کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا،یونس خان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں این اے 120 پر ضمنی الیکشن میں17 ستمبر کو ہوگا ۔بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اب ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کی طبیعت ناساز، منہ سے خون آنے پر ہسپتال داخل

datetime 8  اگست‬‮  2017

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کی طبیعت ناساز، منہ سے خون آنے پر ہسپتال داخل

ڈھاکا (آن لائن) بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضی کو کھانسی کے ساتھ خون آنے پر ہنگامی طور پر اسپتال لے جانا پڑا تاہم بعد میں انھیں معائنے کے بعد فارغ کردیا گیا۔بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر دیباشش چوہدری نے کہاکہ مشرفی مرتضی کی 1،2روز سے طبیعت ناساز ہے، صبح انھیں کھانسی کے ساتھ کچھ خون بھی… Continue 23reading بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کی طبیعت ناساز، منہ سے خون آنے پر ہسپتال داخل

ویرات کوہلی کو عظیم کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیا کام کرنا چاہئے؟

datetime 8  اگست‬‮  2017

ویرات کوہلی کو عظیم کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیا کام کرنا چاہئے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سیاست کے میدان میں تہلکہ مچانے سے پہلے کرکٹ کے میدانوں میں مخالفین کے چھکے چھڑاتے رہے ہیں اور پوری دنیا میں ان کے مداح موجود رہے ہیں۔ انہوں نے ناصرف پاکستان کو ورلڈکپ جتوایا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کرکٹ کو زندہ کیا۔ہمسائے ملک بھارت کے وہ کرکٹرز جو… Continue 23reading ویرات کوہلی کو عظیم کپتان عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیا کام کرنا چاہئے؟

عامر خان ایک بے آبرو شخص ہے، اپنی بیوی کے پیٹھ پیچھے رنگ رلیاں مناتا تھا،فرنچ ماڈل

datetime 8  اگست‬‮  2017

عامر خان ایک بے آبرو شخص ہے، اپنی بیوی کے پیٹھ پیچھے رنگ رلیاں مناتا تھا،فرنچ ماڈل

پیرس( آن لائن ) دیو مالائی جوڑے کی کہانی میں نئی انٹری فرینچ ماڈل نے مار دی، جس کا کہنا ہے کہ فریال کو پہلے ہی عامر کی فطرت اور جھوٹ پیار سے خبردار کردیا تھا۔ فرینچ ماڈل کے بیان کے بعد فریال مخدوم اور عامر خان کے درمیان دڑاڑوں مزید طویل ہوگئی ہیں۔ فرانسیسی… Continue 23reading عامر خان ایک بے آبرو شخص ہے، اپنی بیوی کے پیٹھ پیچھے رنگ رلیاں مناتا تھا،فرنچ ماڈل

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کاایک میچ پنک گیند سے فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گا

datetime 7  اگست‬‮  2017

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کاایک میچ پنک گیند سے فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گا

کراچی(اے این این) دبئی میں پھر رات کو دن کا سماں ہو گا، پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کا ایک ٹیسٹ پنک گیند سے فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گا۔ ممکنہ طور پر اس کا میزبان دبئی ہو گا جہاں گزشتہ برس گرین کیپس نے ویسٹ انڈیز سے اپنا اولین ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کاایک میچ پنک گیند سے فلڈ لائٹس میں کھیلا جائے گا

رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی ،جرمانہ بھی عائد کر دی گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017

رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی ،جرمانہ بھی عائد کر دی گئی

دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی اسپنر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی کے ساتھ میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 سال کے عرصے میں بھارتی اسپنر رویندر جدیجا دوسری بار ضابطہ اخلاق… Continue 23reading رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی ،جرمانہ بھی عائد کر دی گئی

خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے

datetime 7  اگست‬‮  2017

خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے

لاہور(اے این این) خالد لطیف نے ایک بار پھر اینٹی کرپشن ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے ۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو تحریری حتمی دلائل 26جولائی کو جمع کرانے کی ہدایت دی گئی تھی۔ بورڈ نے جرح مکمل کرکے رپورٹ ٹریبیونل کو دیدی جس میں خالد لطیف… Continue 23reading خالد لطیف نے ایک بار پھر ٹریبیونل پر اعتراضات اٹھادیئے