جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) انٹرنیشنل میچز کی میزبان کیلئے کراچی کو نظرانداز کرنے پر سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے۔جاوید میانداد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کرکٹ کا مرکز ہے مگر سیٹھی نے اسے نظر انداز کیا،سری لنکن ٹیم پرحملہ لاہورمیں ہوا لیکن کرکٹ شہرقائد سے ختم کر دی گئی۔سابق کپتان نے کہاکہ ہماری کرکٹ گلیوں اور سڑکوں سے شروع ہوتی ہے، ہمارے پاس

موجود وسائل کو صحیح طریقے سے استعمال نہیں کیا جاتا، انھوں نے کہا کہ سینئرز کے متبادل بروقت تیار نہ کیے جاسکے، یونس اور مصباح کے متبادل کیلیے ریجنز اور ضلع کی کرکٹ بہتر کرنی ہوگی، ان کھلاڑیوں کے متبادل باہر سے نہیں آئیں گے۔جاوید میانداد نے کہا کہ جونیئرز اچھی کارکردگی دکھا کر ہی مصباح اور یونس کے متبادل بن سکتے ہیں، کرکٹ کے فروغ کیلیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…