اس کرکٹر پر تھوڑا کام کیا جائے ،اوپننگ کا مسئلہ حل ہوجائیگا،رمیز راجہ نے کھلاڑی کا نام تجویز کردیا
لاہور(آئی این پی)سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نوجوان اوپنر فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ فخرزمان کو بطور ٹیسٹ اوپنرتیار کیا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر اور بھارتی شیکھر دھون جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے حریف کو ابتدا میں ہی دبائو کا… Continue 23reading اس کرکٹر پر تھوڑا کام کیا جائے ،اوپننگ کا مسئلہ حل ہوجائیگا،رمیز راجہ نے کھلاڑی کا نام تجویز کردیا











































