منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا پلیئرز ڈرافٹ 12 نومبر کو ہوگا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا پلیئرز ڈرافٹ 12 نومبر کو ہوگا، 6 ٹیمیں مختلف کیٹیگریز میں11،11 کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے افق پر کون سا ستارہ کس ٹیم کیلئے جگمگائے گا، اس کا فیصلہ 12 نومبر کو لاہور میں ہوجائے گا۔ڈرافٹ سے قبل ملتان سلطانز کی ٹیم ریلیز پلیئرز پول میں سے 9 کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی جبکہ ٹیمیں پلاٹینم، ڈائمنڈ اور

گولڈ میں1، 1 کھلاڑی، سلور اور ایمرجنگ میں 2،2 جبکہ سپلیمنٹری کیٹیگری میں4،4 پلیئرز کا انتخاب کریں گی۔گولڈ کے علاوہ ہر کیٹیگری میں لاہور قلندرز کی پہلی پک ہوگی، گولڈ میں کراچی کی ٹیم پہلے کھلاڑی چنے گی۔ڈرافٹ میں کرس لین، جے پی ڈومنی، مچل جونسن، ڈوائن براوو، عمران طاہر، اینجیلو میتھیوز، لیوک رونکی، کولن انگرام، وائن پارنیل اور جان ہیسٹنگ سمیت کئی غیر ملکی پلیئرز شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…