ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

شاداب خان نے ایسا اہم اعزازحاصل کرلیا جو رواں سال دنیا کا کوئی کرکٹر نہیں حاصل کرسکا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سر ی لنکاکے خلاف دوسرے ٹوئنٹی20میچ میں چار اوورزمیں صرف14رنزکے عوض ایک وکٹ حاصل کرنے کے علاوہ یادگارچھکے سمیت آٹھ گیندوں پر ناقابل شکست اور قیمتی ترین16*رنزبناکر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا جو اس فارمیٹ میں اس کا تیسرامین آف دی میچ ایوارڈ ہے۔یوں وہ 2017 میں سب سے زیادہ مین آف میچ ایوارڈز حاصل کرنے والا کرکٹر بن گے ہیں، ان کے علاوہ افغانستان کے محمد نبی نے بھی رواں سال

ٹوئنٹی20مقابلوں میں اتنے ہی ایوارڈز حاصل کئے ہیں تاہم اس نے زیادہ تر میچز ایسوسی ایٹ ٹیموں کے خلاف ہی کھیلے ہیں۔پاکستان میں کھیلوں کے سب سے کامیاب میگزین اسپورٹس لنک میں ریکارڈ بک کے نام سے ایک سلسلہ ہرہفتے شائع کیا جاتا ہے جس میں دنیائے کرکٹ میں بننے اور ٹوٹنے والے ہروہ ریکارڈ جو دیگراخبارات اور بریکنگ نیوز کی دوڑ لگانے والے میڈیا چینلز کی نظروں اوجھل رہتے ہیں۔ وہ ہم اپنے شائقین کی معلومات میں اضافے کیلئے اپنے میگزین میں خصوصی طور پر شائع کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…