اب ہدف 2019 ورلڈ کپ جیتنا ہے ٗسرفرازاحمد
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد اپنی نظریں 2019 کے عالمی کپ پر جما لی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سرفراز احمد نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ایک عالمی رینکنگ حاصل کرنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔پاکستانی کپتان نے کہا کہ آئی… Continue 23reading اب ہدف 2019 ورلڈ کپ جیتنا ہے ٗسرفرازاحمد











































