ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔سپر سکسز ٹورنامنٹ کے لئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے سہیل تنویر کو کپتان مقرر کیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان،جاہد علی،محمد سمیع،انور علی،حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں جبکہ بلاول بھٹی اور… Continue 23reading ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان