سری لنکا کا دورہ پاکستان،لنکن حکام نے گرین سگنل دیدیا
لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر… Continue 23reading سری لنکا کا دورہ پاکستان،لنکن حکام نے گرین سگنل دیدیا