ویسٹ انڈیز سے مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا، معین علی
لندن(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے والے معین علی کا کہنا ہے انھوں نے اس مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا۔معین علی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں گیند سیدھی میرے بیٹ پر آرہی تھی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا، معین علی