جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بھارت میں لرزہ خیز واقعہ، 28 دن کے نومولود کے ساتھ زیادتی، کرکٹر ڈیرن سیمی نے کھری کھری سنا دیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خواتین کی عزتیں تو محفوظ نہیں ہیں کیونکہ اکثر میڈیا پر عصمت دری کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر ایک افسوس ناک خبر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ایک پچیس سالہ شخص نے 28 دن کے نومولود کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے، ڈیرن سیمی اس پر چپ نہ رہ سکے انہوں نے غصے کی حالت میں ایسا بیان دیا کہ تمام بھارتیوں کے سر شرم سے جھک گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے بھارتی خبر رساں ادارے ’’انڈیا ٹوڈے‘‘کی ایک خبر شیئر کی جس کے

مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں 25 سالہ ایک شخص نے صرف 28 دنوں کے بچے سے جنسی زیادتی کی۔ اس خبر پر معروف کرکٹر ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن میرا عضہ مجھ پر حاوی ہو رہا ہے، یہ عمل ہر لحاظ سے انتہائی غلط ہے اوریہ شخص قابل نفرت ہے۔ انہوں نے کہا اس معاملے میں یقینی طور پر انصاف ہوناچاہیے،ڈیرن سیمی نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس درندہ صفت انسان کو گالی بھی دی۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیڈیرن سیمی نے جو خبر شیئرکی ہے وہ دسمبر 2015 کی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…