ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئیدبئی پہنچ گئے ہیں۔ٹی 10 کرکٹ لیگ کی ڈرافٹ تقریب اتوار کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ سرفراز ایونٹ میں بنگال ٹائیگرز کی قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے۔ٹیم کے کوچ

سابق پاکستانی فاسٹ بالر وقار یونس ہیں اور قومی کرکٹ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ایک ٹیم کے شریک مالک ہیں۔ ایونٹ آئندہ ماہ شارجہ میں منعقد ہوگا جس میں سرفراز سمیت شعیب ملک، محمد عامر، بابر اعظم، شاہد آفریدی، فخر زمان، احمد شہزاد اور دیگر کھلاڑیوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ابتدا میں پاکستان کرکٹ بورڈ ٹی 10 لیگ کی مخالفت کر رہا تھا مگر اب لگتا ہے کہ معاملات طے پا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…