پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے 17بھارتی بھی لاہور آئینگے یہ بھارتی کون ہیں اور حکومت نے آنے کی اجازت کیوں دی؟
لاہور(آئی این پی) لاہور میں سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے وزارت داخلہ نے سیکیورٹی کلیئرنس دیدی۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی سی بی سمیت تمام متعلقہ محکموں کو جاری کیے جانے والے خط میں لاہور میں 29اکتوبر کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچ کے انعقاد کیلئے گرین سگنل دیتے ہوئے بہترین انتظامات کرنے کی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے 17بھارتی بھی لاہور آئینگے یہ بھارتی کون ہیں اور حکومت نے آنے کی اجازت کیوں دی؟