پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ٹی ٹین لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا البتہ وہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔ اس حوالے سے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ میرا ٹی ٹین لیگ کی تمام چھ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ٹی ٹین لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا