اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔بنگلا دیش پریمئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئیتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے خلاف میچ بھی کھیلا ۔کھیل

کے بعد پلیئرز نے مداحوں میں ٹیم کی جرسیاں، کیپس اور بیٹ تقسیم کیے۔اس موقع پربوم بوم آفریدی نے کہا کہ بنگلا دیشی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت، عزت اور سپورٹ کے باعث بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتا ہوں، ہر بار یہاں آ کر کھیلنے میں لطف آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…