منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دس برس قبل آرتھر سے تربیت ملتی تو عظیم کھلاڑی ہوتا ٗسہیل خان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان نے کہا ہے کہ اگر دس سال قبل مکی آرتھر ان کی تربیت کرتے تو آج وہ ایک عظیم کھلاڑی بن جاتے۔سہیل خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ان کے ساتھ گزشتہ تین برسوں میں سخت محنت کی اور اسی سخت محنت کے نتیجے میں ان کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ یہ مکی آرتھر ہی تھے

جنھوں نے سب سے زیادہ میری بہتری کی اور مجھے پڑھایا کہ مجھے واپسی کیلئے کیسے کام کرنا چاہیے۔انھوں نے مکی آرتھر کی جانب سے سہیل خان کے سنہری وقت کے گزرجانے کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک مسئلہ فٹنس کا تھا جس پر قابو لیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل خان نے کہا کہ اگر دس سال قبل مکی آرتھر ان کی تربیت کرتے تو آج وہ ایک عظیم کھلاڑی بن جاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…