کوہلی سال میں 1300رنز اسکور کرنے والے پہلے بھارتی کپتان بن گئے
ممبئی(آئی این پی )بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک کیلنڈر ایئر میں 1300 رنز اسکور کرنے والے پہلے بھارتی کپتان بن گئے۔ویرات کوہلی نے رواں برس 24 میچز میں 77.52 کی اوسط سے مجموعی طور پر 1318 رنز اسکور کیے ہیں، اس طرح سابق قائد اظہر الدین کو پیچھے چھوڑ دیا جنھوں نے 1998 میں 37… Continue 23reading کوہلی سال میں 1300رنز اسکور کرنے والے پہلے بھارتی کپتان بن گئے