قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے مداح کے سوال پوچھنے پر اسے کس طرح شرمندہ کر دیا، وڈیو وائرل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے فین کو سوال پوچھنے پرشرمندہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جانے والےتیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے بعد مقامی ہو ٹل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ شائقین نے تصاویر بنوانے شروع کی تو ایک کرکٹ دیوانے نے قومی ٹیم… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے مداح کے سوال پوچھنے پر اسے کس طرح شرمندہ کر دیا، وڈیو وائرل