پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل میں شامل 6ٹیموں کے کھلاڑیوں کی الگ الگ تفصیل 

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کاانتخاب مکمل ہوگیا،پی ایس ایل میں شامل 6ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ملتان سلطانزمیں کپتان شعیب ملک، کیرون پولارڈ، کمار سنگاکارا، سہیل تنویر، محمد عرفان، جنید خان، صہیب مقصود، عرفان خان، کاشف بھٹی، عمران طاہر، ڈارین براوو، احمد شہزاد،محمدعباس، نک پوورن،عبداللہ شفیق اورسیف بدرشامل ہیں۔

جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ہارڈس ویجون،عمرگل،عمرصدیق اورروس وٹلے شامل ہیں۔دفاعی چیمپئن پشاور زلمی میں ڈیرن سیمی کپتان، محمد حفیظ، وہاب ریاض، شکیب الحسن، کامران اکمل، حسن علی، حارث سہیل، کرس جورڈن، محمد اصغر،ڈیرن براوو، تمم اقبال، حماد اعظم، سعد نسیم،تیمورسلطان،ثمین گل اورابتسام شیخ شامل ہیں جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میںآنڈرے فلچر،ایون لیوس،خالدعثمان اورمحمدعارف شامل ہیں۔کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کریں گے‘ بقیہ کھلاڑیوں میں بوم بوم شاہد آفریدی، عثمان شنواری ، اسامہ میر،خرم منظور، روی بوپارہ، بابر اعظم، محمد عامر، محمد رضوان، کولین انگرام، مچل جانسن، لوق رائٹ،ڈیوڈوائز،تابش خان،محمدعرفان جونیئراورحسن محسن شامل ہیں۔جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں کولین منرو،ایون مورگن اورسیف اللہ بنگش شامل ہیں کراچی کنگزاپنے چوتھے سپلیمنٹری کھلاڑی کااعلان بعدمیں کرے گی۔لاہور قلندرزکے کپتان برینڈن میکولم، عمراکمل، سنیل نارائنبرینڈن میکولم،فخرزمان، یاسر شاہ، کیمرون ڈلپورٹ، عامر یامین، بلاول بھٹی، سہیل خان،کرس لنن،مستفیض الرحمن،بلال اشرف،رضاحسن،سہیل اختر،شاہین شاہ آفریدی اورغلام مدثر شامل ہیں۔جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں انگلومیتھیوز،مچل میککلینگن اورگلریزصدف شامل ہیں۔اسلام آباد یونائٹیڈکے کپتان مصباح الحق، محمد سمیع، آندرے رسل، رومان رئیس، شاداب خان، سیمول بدری،

افتخار احمد، عماد بٹ ،آصف علی،جی پی ڈومینی،لیوک رونچی،فہیم اشرف،سم بلنگز،ظفرگوہر،صاحبزادہ فرحان اورحسین طلعت شامل ہیں۔جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلس،ڈیویڈولی،محمدحسن اورمحمدحسنین شامل ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد، کیون پیٹرسن، ریلے روسو، محمد نواز، انور علی، محمد اللہ، عمر امین، میر حمزہ ، اسد شفیق ،شین واٹسن،کارلوس براتھوائٹ،راحت علی،رمیزراجہ جونیئر،سعدعلی،سعودشکیل اورحسن خان شامل ہیں ۔جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں جیسن روئے،راشدخان،محمداعظم خان اورفرازاحمدشامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…