جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

چندی گڑھ(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں روہت شرما 153 گیندوں پر 13چوکوں اور 12چھکوں کی مدد سے 208رنز بنا کرناقابل شکست رہے۔ انہوں نے پہلے 100رنز 115 گیندوں پر مکمل… Continue 23reading بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کے سابق سربراہ شہریار خان نے کہا کہ کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچاکر کمرشل فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں ۔شہریار خان نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ سے… Continue 23reading شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مستقبل کے میگا ایونٹس میں کامیابی کے حصول کیلئے ہالینڈ سے گول کیپر کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف حکام نے غیر ملکی اسٹاف کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پہلے مرحلے میں غیر ملکی گول کیپر کوچ… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وقت کی کمی کے سبب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بغیر چھت کے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے سبب کھیلوں کے میدان ویران پڑے ہوئے اور اسی وجہ سے ان کی حالت بھی دن… Continue 23reading نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی 2017کے خاتمے سے قبل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔23سالہ پیسر کو رواں سال لارڈز کے بہترین 20 کھلاڑیوں کی فہرست میں 7واں نمبر مل گیا ہے ۔ دائیں ہاتھ کے پیسر نے جون میں انگلینڈ میں کھیلی گئی آئی سی سی… Continue 23reading نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے مشکوک( غیر قانونی) باؤلنگ ایکشن کو درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔ بائیو مکینسٹ ڈاکٹر پال ہورین اور باؤلنگ کوچ کیرل کرو انگلینڈ میں ان کے باؤلنگ ایکشن کا جائزہ لیں گے ۔ وہ سنیل… Continue 23reading محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن درست کروانے کے لئے آئندہ چند روز میں انگلینڈ روانہ ہوں گے

سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی والے کرکٹ ٹورنامنٹ اورکے سی سی اے زون 6 میں سخی حسن جیمخانہ کے کاکا کرکٹ گراونڈ کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میں کاکا… Continue 23reading سرفراز احمد نے ابھرتے کھلاڑیوں کیلئے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

لندن (آن لائن)پریمئیر فٹبال لیگ کے اہم میچ میں مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ میں زور کا جوڑ پڑا۔ حریف ٹیموں نے ایک د وسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ تینتالیسویں منٹ میں ڈیوڈ سلوی نے گول داغ کر مانچسٹر سٹی کو برتری دلا دی، جسے دو منٹ بعد مارکس رشفورڈ کے… Continue 23reading پریمئیر فٹبال لیگ: مانچسٹر سٹی کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست

فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

نیویارک (آن لائن)امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے مقابلے میں خواتین کا ایونٹ میزبان ملک کی کِم نے جیت لیا ہے، مردوں کی کیٹگری میں جاپان کے ہیرانو نے فتح حاصل کی۔ امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے۔ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے شامل ماہر کھلاڑیوں نے برف… Continue 23reading فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام