ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ ،تربیتی کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا،دو اہم ترین کھلاڑی باہر

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ، تربیتی کیمپ آج بروز بدھ سے شروع ہو گا جو 15اپریل تک جاری رہے گا ۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کیمپ میں کپتان سرفراز احمد،شاہین شاہ شنواری ، موسی خان ،محمد رضوان،فہیم اشرف،حسین طلعت ،راحت علی،میرحمزہ ،فخرزمان،عثمان صلاح الدین،فواد عالم ،اسد علی ،امام الحق ،اظہرعلی،سمیع اسلم،

حارث سہیل،اسد شفیق،بابراعظم ،بلال آصف ، شاداب خان ، محمد عامر ، حسن علی سمیت دیگر شامل ہیں ۔وہا ب ریاض اور محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا ۔ یاسر شاہ اور شان مسعود انجری کے باعث کیمپ میں حصہ نہیں لیں گے ۔ سرفراز احمد کی قیادت میں حتمی اسکواڈ کا اعلان 16 اپریل کو متوقع ہے۔ شاہینوں کا آئرلینڈ کے خلاف اولین اور واحد ٹیسٹ 11مئی کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سرفراز الیون 24 مئی سے انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…