اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

’’محمد بلال بمقابلہ جارج رام‘‘

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

گولڈکوسٹ(آئی این پی)آسٹریلیاکے شہر گولڈکوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کشتی کے 57 کلوگرام فری اسٹائل مقابلوں میں پاکستان کے پہلوان محمد بلال نے انگلینڈ کے جارج رام کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا ۔ محمد بلال نے ایک کے مقابلے میں چھ پوائنٹس سے فتح حاصل کی۔محمد بلال کے کانسی کے تمغے کے ساتھ

پاکستان کے ان کھیلوں میں تمغوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔اس سے قبل پاکستان کے دو ویٹ لفٹرز، نوح دستگیر بٹ اور طلحہ طالب نے بھی اپنے مقابلوں میں کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔پہلوان محمد بلال کی عمر 22 سال ہے اور ان کا تعلق پاکستان کے ضلع گوجرانوالہ سے ہے۔انہیں سیمی فائنل میںبھارتی پہلوان راہل آورے نے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…