جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

چین سے گجرات پہنچنے والی میڈیکل کی طالبہ میں کرونا وائرس کا شبہ

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

گجرات(این این آئی) چین سے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کو کورونا وائرس کے شبہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عابد غوری کا کہنا ہے کہ طالبہ چین کے

شہر ہینگ یونگ سے 2 فروری کو وطن واپس آئی تھی۔ ڈاکٹر عابد غوری نے کہاکہ طالبہ کو کورونا وائرس کے شبے میں ڈسٹرکٹ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ پمزہسپتال لائے گئے چینی شہری میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…