ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

حارث رئوف کی بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں شاندار کارکردگی،کرکٹ کی  معروف ویب سائٹ نے چیف سلیکٹر و کوچ کو مخاطب کرتے کیا لکھا ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

سڈنی( آ ن لائن) لاہور قلندرز کی دریافت تیز گیند باز حارث رئوف نے آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میلبورن سٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باولر بھی بن

گئے ہیں۔میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر حارث کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رئوف کی کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے قومی ٹیم کے کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو مخاطب کرتے ہوئے حارث کی جانب توجہ دلائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…