دیپالپور(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹر سابق کپتان ظہیر عباس کا چھوٹا بھائی تنویر عباس حادثہ میں جاں بحق،بیٹا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق انڑنیشنل کرکڑ سابق کپتان ظہیر عباس کا چھوٹا بھائی تنویر عباس کراچی اپنے سسرال قصبہ شیر گڑھ آیا ہوا تھا موٹرسائیکل پر اپنے بیٹے دلبیر عباس کے ہمراہ جا رہا تھا کہ چک25/1-AL کے قریب ان کا موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکرایا جس کے نیتیجہ میں انڑنیشنل کرکڑ سابق کپتان ظہیر عباس کا چھوٹا بھائی تنویر عباس جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بیٹا دلبیر عباس شدید زخمی ہو جس کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔سسرالی رشتہ داروں کیمطابق تنویر عباس کو کراچی میں دفن کیا جائے گا۔
کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سوگ طاری ، بھائی حادثے میں جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































