اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اسد شفیق بازی لے گئے 57 سالہ ریکارڈتوڑ ڈالا

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسدشفیق 57سال بعد ایک ٹیسٹ میں پیئر کے بعد دوسرے میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے، ایجبسٹن میں دونوں اننگز میں صفر پر آٹ ہونے والے بیٹسمین نے اوول میں 109 رنز بنائے۔اس سے قبل وزیر محمد نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پیئر حاصل کرکے اگلے ہی ٹیسٹ میں سنچری داغ دی تھی، انگلینڈ میں پاکستان کی تیسری اور چوتھی وکٹ کی شراکت میں 50رنز بنے کا موقع دس سال بعد آیا گرین کیپس نے آخری بار یہ سنگل میل 2006ء میں عبور کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…