آج کے مسلمانوں کے لیے نبی کریم ﷺ کی جانب سے لکھوایا جانے والا سبق آموز خط

17  اکتوبر‬‮  2020

اسلام وہ دین حق ہے جو دنیا کے لئے امن اور سلامتی کا پیغام لے کر آیا مگر آج دنیا اسے شدت پسندی کے ساتھ منسلک کررہی ہے اور بدقسمتی سے کچھ بھٹکے ہوئے مسلمانوں کا طرز عمل بھی اسلام کے منفی تاثر کی ایک وجہ ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے متعلق اسلام کا کیا حکم ہے

اس کا اندازہ اس تاریخی خط سے لگایا جاسکتا ہے جو 628 عیسوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عیسائیوں کے نام لکھا گیا۔اس مبارک خط کی ایک نقل ماؤنٹ ثنائی کیسینٹ کیتھرین خانقاہ میں محفوظ کی گئی۔ اقلیتوں کے خلاف برسرپیکار افراد اور گروہوں کو ضرور دیکھنا چاہیے کہ پیغمبر خدا ﷺ نے ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا اور اپنی امت کو اس ضمن میں کیا حکم دیا۔ اس خط کا مفہوم درج ذیل ہے۔یہ محمدﷺ ابن عبداللہ کا پیغام ہے، بطور معاہدہ، دور و نزدیک کے عیسائیوں کے نام۔ بیشک میں، میرے ساتھی اور میرے پیروکار ان کا دفاع کرتے ہیں، کیونکہ عیسائی میری رعایا ہیں اور خدا کی قسم میں انہیں ناخوش کرنے والی ہر بات کے خلاف ہوں۔ ان پر کوئی جبر نہیں۔ ان کے منصفین کو ان کے عہدوں سے ہٹایا نہیں جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کو ان کی خانقاہوں سے نکالا جائے گا۔ کوئی بھی ان کی عبادت گاہوں کو تباہ نہیں کرے گا، نقصان نہیں پہنچائے گا، اور نہ ہی یہاں سے کوئی چیز اٹھا لے جائے گا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…