علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں‘ جہالت شرم سے بدتر ہے۔ موت کو یاد رکھنانفس کی تمام بیماریوں کی دعا ہے۔ جھکی ہوئی شاخ پھل دار ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ جھکی ہوئی شاخ راستہ چلنے والوں
کیلئے مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔ آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دو تو زندگی میں خوشیاں تلاش کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصوری پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی بات چیت