ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

مامون و مطمئن

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یہ آدمی کی انتہائی جہالت ہے کہ دوسروں کے گناہ سے تو خوف زدہ ہو مگر اپنے گناہوں سے مامون و مطمئن ہو۔۔ زیادہ بولنے والا انسان مجبور ہوتا ہے کہ وہ سچ اور جھوٹ کو ملا کر بولے۔ اچھے الفاظ پر کْچھ خرچ نہیں ہوتا،

لیکن اچھے الفاظ سے بْہت کْچھ حاصل ہوتا ہے۔ الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا نا پسندیدہ بناتے رہتے ہیں۔ الفاظ خْوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔۔۔۔! خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔ واصف علی واصف

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…