ایسی خوشی سے بچو، جو دوسروں کو دُکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو۔ فرینکلن اپنے دماغ پر زور ڈالو تو تمہیں ضرورت کوئی نہ کوئی تدبیر سوجھ جائے گی۔ ہیرس جھوٹے لوگوں کے ووٹ سے سچا انسان کیسے آگے آ سکتا ہے؟
جو کام لوگوں کے سامنے کرنا مناسب نہیں‘ مناسب ہے کہ اس کو چھپ کر بھی نہ کیا جائے ۔ٹامس فلر خوشیوں کے تلاطم اورحسرتوں کے ہجوم میں ماں کو دیکھ۔. نپولین میں زندگی کی کتاب میں ماں کے سوا کسی کی تصویر نہیں دیکھتا۔ وکڑایوگو