ایک دوست وہ ہے جو آپکے بارے میںسب کچھ جانتے ہوئے بھی آپ سے محبت کرتا ہے دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔
بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے۔ مارٹن لوتھر