تم صرف ایک بار جیتے ہولیکن اگر تم اِسکو ٹھیک سے گزارتے ہو توایک ہی بار جینا کافی ہےاپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔ گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔ اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔ انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔
جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔بھوکا سونا ، مقروض ہو کر اٹھنے سے بہتر ہے ۔غلطی کرنا انسانی اور معاف کرنا خدائی صفت ہے ۔ خوش مزاج انسان ٹوٹے ہوۓ دل کی دوا ہے ۔ کسی کو الزام دیتے وقت اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔حقیقی کامیابی ، مسلسل محنت کا نام ہے ۔جواں مردی یہ ہے کہمردی یہ ہے کہ اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو ۔اللہ تعالی کے بعد والدین کی اطاعت بہت ضروری ہے ۔