بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

چھوٹی سی بُرائ

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشیرواں عادل ایک مشہور بدشاہ تھا۔ایک دن وہ درباریوں کے ساتھ شکار کیھلنے گیا۔جب شکار کیا ہوا گوشت پکانے کا وقت آیا تو باورچی کو پتا چلا کہ وہ نمک لانا بھول گیا ہے۔اس نے ایک غلام کو آواز دی اور کہا،”ذرا دور کر قریبی گاٶں سے تھوڑا سا نمک لے آٶ۔“ بادشاہ نے باورچی کی بات سُن لی۔اس نے غلام کو بُلا کر کہا، ”بغیردام دیے نمک ہرگز مت لینا۔“

غلام نے ادب سے ہاتھ باندھ کر کہا،”جہاں پناہ،آپ بادشاہ ہیں۔اگر آپ کیلے تھوڑا سا نمک مفت لے آٶں تو کیا حرج ہے؟“ بادشاہ نے جواب دیا: ”شروع میں ہر بُرائ چھوٹی معلوم ہوتی ہے،مگر وہ بڑھتے بڑھتے اتنی بڑی ہو جاتی ہے کہ اس کا روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔اگر بادشاہ چھوٹی بُرائ کرے تو لوگ اس کو دیکھا دیکھی بڑی بُرائ کرنے لگتے ہیں۔“ اگر بادشاہ کسی کے درخت سے ایک سیب مفت لے لے تو رعایا اس درخت کے سب سیب بغیر قیمت ادا کیے چٹ کر جاۓ گی۔سبق:٠کبھی بھی کسی کی چیز کو بغیر دام کے مت لیجۓ گا کہ آپ امیر ہو یا طاقت ور تو آپ مفت کے مزے لیتے رہے اور قیمت ادا نہ کرے ہاں وہ الگ بات ہوتی ہے جب کوئ آپ کو خود دے دیں اور آپ سے دام نہ لیے لیکن آپ خود کسی کی چیز اٹھالے اور اسے اس کی قیمت نہ دو تو یہ زیادتی ہے اور اس کا حساب آپ سے لیا جاۓ گا یہ مت بھولنا اللہ اپنا حق تو معاف کر دیتا ہے پر بندوں کے حقوق اس وقت تک معاف نہیں کرتا جب تک حقدار خود معاف نہ کردے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…