بابر اعظم نے امریکا میں اردو سے محبت کا عملی ثبوت دے دیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورہ امریکا میں قومی زبان اردو سے عملی محبت کا ثبوت دے دیا۔بابر اعظم نے ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے منعقد ہونے والی تقریب کے شرکاء سے اردو میں خطاب کیا۔اس موقع پر بابر اعظم نے کہا کہ اس پروگرام کے لیے بہت… Continue 23reading بابر اعظم نے امریکا میں اردو سے محبت کا عملی ثبوت دے دیا