برآمدات 3.5 ارب ڈالر کم، پیٹرولیم کی فروخت میں تنزلی، معیشت تیزی سے سکڑ رہی ہے، اسد عمرکا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ برآمدات 3.5 ارب ڈالر کم، پیٹرولیم کی فروخت میں تنزلی، معیشت تیزی سے سکڑ رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 3 ارب 50 کروڑ ڈالر کم ہو گئیں، بلند افراط… Continue 23reading برآمدات 3.5 ارب ڈالر کم، پیٹرولیم کی فروخت میں تنزلی، معیشت تیزی سے سکڑ رہی ہے، اسد عمرکا دعویٰ