جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی

datetime 3  جون‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کینسر کے علاج کیلئے فنڈز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رقم نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی۔مشیر صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ریاض انور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کیے جائیں گے جس کے بعد مسائل حل ہوں گے۔

فنڈز مختص کرنے کے بعد ہسپتالوں کو ادویات کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 8 ہزار کینسر کے مریض رجسٹرڈ ہیں، انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کے علاج کیلئے فنڈز نہیں مل رہے، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی بند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…