جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں، پرویز الہٰی عدلیہ سے سرخرو ہو رہے ہیں،مونس الہٰی

datetime 3  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور اور گوجرانوالہ کی عدالتوں سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر ان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہاہے کہ صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں،پرویز الہٰی عدلیہ سے سرخرو ہو رہے ہیں۔

مونس الہٰی نے ٹویٹرپربیان جاری کرتے ہوئے لکھاکہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی، لاہور کے ایک اور گوجرانوالہ کے دونوں کیسز میں پرویز الہٰی بری ہو گئے۔مونس الہٰی نے لکھا کہ اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں پرویز الہٰی کو گرفتار کیا گیا ہے، صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں، پرویز الہٰی عدلیہ سے سرخرو ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…