عمران خان مجرم ہیں، عدالت عمران خان کی گرفتاری کا آرڈر کیوں نہیں دیتی؟ مریم اورنگزیب برس پڑیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کی ہر عدالت میں مطلوب ہے ،کبھی ایمبولینس مانگتے ہیں، کبھی وہیل چیئر، کبھی وقت کی مہلت، کیا یہ سہولت عام لوگوں کو بھی میسر ہے؟ عمران خان مجرم ہیں، ان کی ضمانت کی پٹیشن پر اپنے دستخط نہیں ہیں،… Continue 23reading عمران خان مجرم ہیں، عدالت عمران خان کی گرفتاری کا آرڈر کیوں نہیں دیتی؟ مریم اورنگزیب برس پڑیں