شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی،چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات… Continue 23reading شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا