نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے اجازت دے دی ہے، اگر وہ اس وقت پاکستان آتے ہیں تو ن لیگ کو فائدہ ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی… Continue 23reading نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دیدی