اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گھر میں سیوریج لائن دھماکے کے دوران ایمن خان زخمی ہو گئیں

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا ہوا ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

گیس دھماکے سے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے لیکن کسی جانی نقصان کی خبر سامنے نہیں آئی۔دھماکے کی خبر سامنے آتے ہیں ایمن خان اور منیب بٹ کے مداحوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی اور وہ سوشل میڈیا پر دونوں کی خیریت کیلئے دعائیں کررہے تھے۔امنیب بٹ نے اب واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ اتوار کو ان کا آدھا گھر سیوریج لائن میں ہونے والے گیس دھماکے کی نظر ہو گیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ دھماکے میں آدھے گھر کو شدید نقصان پہنچا۔حادثے میں اہلیہ ایمن خان اور گھر کی ملازمہ حادثے میں زخمی ہوئیں تاہم اللہ کے کرم سے اب دونوں بہتر ہیں۔یمن اور منیب شوبز انڈسٹری کا اہم حصہ ہیں اور دونوں متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔دونوں کی پہلی ملاقات ایک ٹیلی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئی اور نومبر 2018 میں وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی ایک بچی بھی ہے جس کا نام امل منیب رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…