ہم گاؤں سے آئے ہوئے لوگ ہیں آج بھی زمین پر سوتا ہوں: شاداب خان
لاہور ( این این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سادہ زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں اور دکھاوے کے لئے کچھ نہیں کرتا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیرئیر سمیت اپنی طرز زندگی پر بھی بات کی… Continue 23reading ہم گاؤں سے آئے ہوئے لوگ ہیں آج بھی زمین پر سوتا ہوں: شاداب خان