انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(این این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر دوبارہ بیک فٹ پر، انٹر بینک ریٹ میں 62 پیسے کمی آگئی۔بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دن کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر 86 پیسے کی کمی سے 261.65 روپے کی سطح پر آگیا تھا لیکن وقفے… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا