جہلم ،نرس نومولود بچی کو الیکٹرک ہیٹر پر رکھ کر بھول گئی
جہلم (این این آئی)جہلم کے ہیلتھ یونٹ بھٹیا میں نرس نومولود بچی کو ڈلیوری کے بعد وارمر پر رکھ کر بھول گئی جس کے باعث بچی کا جسم جل گیا۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیلیوری کے بعد سٹاف نومولود کو وارمر پر رکھ کر بھول گئی اور وارمر پر لگے ہیٹر کا درجہ حرارت… Continue 23reading جہلم ،نرس نومولود بچی کو الیکٹرک ہیٹر پر رکھ کر بھول گئی